Placeholder image

سیلز ٹیکس کی اپیلیں

ایپلٹ ٹربیونل کے سامنے اپیل

کلکٹر(اپیلز) کے فیصلے کے خلاف ایپلٹ اپیلز کے سامنے اپیل دائر کی جا سکتی ہے۔

اپیل کی حدود اور وقت کا تعین

کسی بھی   آفیسر کے فیصلے خلاف  سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت  اپیل  فیصلہ موصول ہونے کے 60 دن کے اندر دائر کی جا سکتی ہے۔ جس دن فیصلہ جاری کیا جائے گا اور جس دن فیصلہ متعلقہ فریق کو موصول ہو گا، ان دونوں تاریخوں کے درمیانی عرصے کو 60 دن کی مدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔

تاخیر میں رعایت

تیس(30) دن کےمقررہ وقت کے بعد دائر کی جانے والے اپیل کوکلکٹر (اپیلز) صرف اس صورت میں منظور کرسکتا ہے اگر وہ اپیل گزار کی جانب سے مقررہ وقت میں اپیل نہ کرنے کی وجوہات سے مطمئن ہوتے ہو۔